YALGAAR
تو کیسے ہیں آپ لوگ،
ایک کہانی ہے،
جو سب کو سنانی ہے،
جلنے والوں کی تو،
روح بھی جلانی ہے،
ایک کہانی ہے،
جو سب کو سنانی ہے،
ان کی بھوک بھی،
تو میں نے ہی میں مٹانی ہے،
ان کو کیا پتہ،
میں نے کری کتنی محنت،
ساری باتوں سے تھا،
میں پورا زحمت،
ساری زندگی انہوں نے،
مجھ کو رولایا،
کو بھی تو ملا تھا،
جو میں نے کمایا،
روتے روتے بھی انکا دھندہ،
میں نے چلایا،
پھر بھی انہوں نے ہے،
سارا دھندہ میرا کھایا،
ہے ساری انکی مایا،
انکا ہی کالا سایا،
ویڈیو گرا کے،
پورے دیش کا دل دکھایا،
انھیں لگتا ہے میں ایک فقیر ہوں،
اگر یہ ہاتھ ہیں تو میں ان کی لکیر ہوں،
جن ہاتھوں نے ہے مجھ کو دبایا ان،
ہاتھوں کی تو دیکھ بیٹا میں زنجیر ہوں،
انگلش میں گالی دینے والے لگتے "Cool"،
ہندی میں دینے والے لگتے انہیں "Fool"،
پھول سے بھرا دیکھ میرا "Pool"،
تم ہوگے یہاں کے پرنسپل پر میں ہوں پورا "School"،
ایک کہانی ہے،
جو سب کو سنانی ہے،
جلنے والوں کی تو،
روح بھی جلانی ہے،
ایک کہانی ہے،
جو سب کو سنانی ہے،
ان کی بھوک بھی،
تو میں نے ہی میں مٹانی ہے،
ایک کہانی ہے،
جو سب کو سنانی ہے،
جلنے والوں کی تو،
روح بھی جلانی ہے،
ایک کہانی ہے،
جو سب کو سنانی ہے،
ان کی بھوک بھی،
تو میں نے ہی میں مٹانی ہے،
اصلی دنیا میں کیوں انکو جینا نہیں،
Victim Card Play کرکے خون پینا صحیح
ہاں ان میں فرق نہیں، انکا غلط بھی صحیح،
تبھی تو انکی اپنوں سے بھی بنتی نہیں،
Reach, Reach, Reach انکو چاہیئے Reach,
Please, Please, Please سامنے کرتے Please
Beat, Beat, Beat انکو کرونگا Beat,
Heat, Heat, Heat میرا Content ہے Heat,
میں نے ہی مٹانی یہ بیماری،
میں نے ہی تو جانی یہ بےایمانی،
میں نے ہی مٹانی براشتہ چاری،
میں نے ہی سنبھالی میں نے ہی سنبھالی زمیداری،
سانپوں سے بھرا ہے پورا یہ سمندر،
پیٹ پیچھے مارا ہے انھوں نے خنجر،
ان سے ہم سب لڑیں گے اب مل کر،
ان کی زندگی اب بنے گی بنجر،
Let's Go۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک کہانی ہے،
جو سب کو سنانی ہے،
جلنے والوں کی تو،
روح بھی جلانی ہے،
ایک کہانی ہے،
جو سب کو سنانی ہے،
ان کی بھوک بھی،
تو میں نے ہی میں مٹانی ہے،
ایک کہانی ہے،
جو سب کو سنانی ہے،
جلنے والوں کی تو،
روح بھی جلانی ہے،
ایک کہانی ہے،
جو سب کو سنانی ہے،
ان کی بھوک بھی،
تو میں نے ہی میں مٹانی ہے۔
یلغار ہو۔۔۔۔۔۔۔یلغار ہو۔۔۔۔۔۔۔
یلغار ہو۔۔۔۔۔۔۔یلغار ہو۔۔۔۔۔۔۔.
Comments
Post a Comment