Yeh Tune Kya Kiya
"عشق وہ بلا ہے،
عشق وہ بلا ہے،
جس کو چھوا اس نے وہ جلا ہے،
دل سے ہوتا ہے شروع،
دل سے ہوتا ہے شروع،
پر کم بخت سر پہ چڑھا ہے،
کبھی خود سے، کبھی خدا سے،
کبھی زمانے سے لڑا ہے،
اتنا ہوا بد نام،
پھر بھی ہر زباں پہ اڑا ہے" ،
عشق کی سازشیں،
عشق کی بازیاں،
ہارا میں کھیل کے،
دو دلوں کا جوا،
کیوں تونے میری فرصت کی،
کیوں دل میں اتنی حرکت کی،
عشق میں اتنی برکت کی،
یہ تو نے کیا، کیا،
پھروں اب مارا مارا میں،
چاند سے بچھڑا تارا میں،
دل سے اتنا کیوں ہارا میں،
یہ تو نے کیا، کیا،
ساری دنیا سے جیت کے میں آیا ہوں ادھر،
تیرے آگے ہی ہارا میں کیا تو نے کیا اثر،
میں دل کا راز کہتا ہوں،
کہ جب جب سانسیں لیتا ہوں،
تیرا ہی نام لیتا ہوں،
یہ تو نے کیا کیا،
میری باہوں کو تیری سانسوں کی،
جو عادتیں لگی ہیں ایسی،
جی لیتا ہوں میں اب تھوڑا اور،
میرے دل کی ریت پہ آنکھوں کی جو،
پڑے پرچھائی تیری پی لیتا ہوں،
تب میں تھوڑا اور،
جانے کون ہے تو میری میں نہ جانوں یہ مگر،
جہاں جاؤ میں وہاں کرو تیرا ہی ذکر،
مجھے تو رازی لگتی ہے،
جیتی ہوئی بازی لگتی ہے،
طبیعت تازی لگتی ہے،
یہ تونے کیا، کیا،
میں دل کا راز کہتا ہوں،
کہ جب جب سانسیں لیتا ہوں،
تیرا ہی نام لیتا ہوں،
یہ تو نے کیا کیا،
دل کرتا ہے تیری باتیں سنوں،
سودے میں ادھورے چنوں،
مفت کا ہوا یہ فائدہ،
کیوں خود کو میں برباد کرو،
فنا ہو کے تجھ سے ملوں،
عشق کا عجب ہے یہ قاعدہ،
تیری راہوں سے گزری ہیں، جو میری دگر،
میں بھی آگے بڑھ گیا ہوں، ہو کے بے فکر،
کہوں تو کس سے مرضی لو،
کہوں تو کس کو عرضی دو،
ہستا اب تھوڑا فرضی ہوں،
یہ تو نے کیا، کیا،
"عشق کی سازشیں،۔۔۔۔۔
میں دل کا راز کہتا ہوں،
کہ جب جب سانسیں لیتا ہوں،
تیرا ہی نام لیتا ہوں،
یہ تو نے کیا کیا،
عشق کی بازیاں"،۔۔۔۔۔۔
کیوں تونے میری فرصت کی،
کیوں دل میں اتنی حرکت کی،
عشق میں اتنی برکت کی،
یہ تو نے کیا، کیا،
"ہارا میں کھیل کے،۔۔۔۔۔۔
پھروں اب مارا مارا میں،
چاند سے بچھڑا تارا میں،
دل سے اتنا کیوں ہارا میں،
یہ تو نے کیا، کیا،
دو دلوں کا جوا"۔۔۔۔۔۔۔
Comments
Post a Comment