Raabta Jokhay Talha Anjum
تُو لکھے درد
تو میں آگے بے حساب لکھوں
تُو لکھے
میں غم، گیلے اور شراب لکھوں
تُو گزرا زمانہ لگے
میں تجھ پر کتاب لکھوں
ریاضی کمزرو
دُنیا گھربری کرتی حساب میں
کھلی کتاب بھی ہوں
رہتا خود میں ایک راز سا کیوں
اردو ',RAP' کو میں لازم ہوں
اردو،'RAP'پے میں نازل ہوں
اپنے خواب کیے پورے
اپنوں کی اُمید ع ناز کا قاتل ہوں
اپنے خواب کیے پورے
خواب منزل ہے اور میں ایک مسافر ہوں
خدا نے دی ہے یہ عزت
قسم خدا کی میں نہیں تھا اس لائق بھی
انگریزی RAPPERS کو سُنتا تھا
ٹوٹی پھوٹی جیسی بھی سمجھ ائی تھی
میں صرف کرنا چاتا شاعری
میری کلا لگی لوگوں کو کاہلی
ماں نے ہر خواہش کی پوری
ضرورت میں بنی بھائی بھی باپ بھی
میں لکھتا نہیں قلم سے
کہیں آنسوؤں سے بکھر نے جائے شاعری
اندر سے ہم سب اُداس ہیں
مسکراہٹیں ہیں ظاہری
ہ Came From A Broken Family
ہ Music ہی میرا Escape تھا
مر کے اب دکھتا حال عجیب تھا
اب میں لاکھوں میں یہ گانے بھیجتا
اب میں کہتا زندگی 'STAGE', سی
جو میں نے کرو ، وہ نہ 'MAINSTREAM'
میں بتمیز لیکن محنتی
میں 'FANS' کے دل میں رہوں 'RENT FREE'
میرے جیبوں میں نوٹ بھرے پینٹ کی
ہ I Only Show You What You Can Se
میں نے جانِ لگا دی کے لوگ مجھے جانے
اب 'IRRITATE' کرتی 'ATTENTION'
مجھے کھوکھے پے لوگ روکیں فوٹو کے لیے
پسند نہیں ہے نکلنا ہے گھر سے
زمداری سے کہتا ہوں غزصے کی اصل وجہ
اکثر بنتی چرسین نہیں
ہم مسلوں کو دیتے ہیں FACE VALUE پے
نہیں پکڑ پاتے اُنھیں جرّ سے
میں سننے بیٹھا جو اپنی تو پوچھو گے
کیا وہ درد بھی درد تھے پر
ابھی جا نہیں!
دل خالی ہے تیری ضرورت ہے
ناظرین بھلا رہیں
ابھی جا نہیں!
جس کے آنے سے تھا سایہ کڑی دھوپ میں
جو سچ ڈھونڈ لیتا تھا میرے ہر جھوٹ میں
رشتے امر ہیں یہ رابطے نہیں ٹوٹتے
ابھی جا نہیں!....
جس کے آنے سے تھا سایہ کڑی دھوپ میں
جو سچ ڈھونڈ لیتا تھا میرے ہر جھوٹ میں
رشتے امر ہیں یہ رابطے نہیں ٹوٹتے
ابھی جا نہیں!....۔۔۔۔
تھا وقت جب کہنے کو لفظ نہیں تھے
اب لفظ ہیں وقت نہیں
ہ EACH DAY تیرا بھی کرتا EVOLVE
باقی یہ لونڈے ہیں اب بھی وہیں
نہیں بنیگی تُو میری FANTASY
ہ But Still You Will be My Fan to See Me Rap
انکے لیے نے کبھی کرتا ہم گاڑی Reverse
کرو میں انہیں کیسے BACK
لوگ کہتے شور جن کے بیچ ہوں میں
جو بھی سننے مجھے اُسکے قریب ہوں میں
رنگین ہوں میں غریبوں کی صحبت سے دور ہوکے
سمجھ بیٹھا خود کو امیر ہیں میں
میرے ساتھ والے ساتھ والے کمرے میں
اور اس کمرے میں غیر میرے ساتھ ہیں
تھوڑا جھاگ رہا میں زیادہ سپنے میں
عوام کب تک کرونگا برداشت یہ
ظرف بانٹ دے قلم میرے ہاتھ میں
کبھی کبھی ہوتے شیر بنا کافیے
مہمان سارے اپنے ہے گھروں میں
انسان سادہ موتاج اگلے سانس کے
انہی خوش کرنے لگے محض حسرت
مختلف لوگ لیتے مختلف مطلب
ان باتوں کا میں وقت کیسے نکال کے دیکھو
کے ہیں ہے ناراض یہ کرتے ہیں نفرت
خیر جو بھی ہیں انکا شکریہ
جس جس نے بھی لکھنے کو لفظ دیا
پاس تخت انکے پر جوڑتا کرسیاں
بغرض تھوڑا ہے خود کو کردیا
میں نے گھر دیا انکے دلوں میں خود کو
جاتی Over Headlines میری خبر تم کو
میں ایک طالب علم کھوجتا جواب
کافی لیا سیکھ پر دنڈھ پایا نہ خود کو
خنابدوش میں دو مجھے دوش نہیں
تم مجھے جانتے بس ہو میرے دوست نہیں
اگر میں خلائی مخلوق تیرے مطابق
تُو میرے آگے یوں ہوا میں چھوڑ نہیں
طوفان تیرا بھی جب کرے کام
ہ IF I DRINK & DRIVE تو TRAFFIC ہونی جام نہیں
ذہین پر زور دے کون میں بول
بھائی تیرا کوئلے میں ہیرا کھیلتے نہیں انکے کان
مجھے نہ پتہ کیا میرا ہے Level
کیا یہ لیتے ہیں میرا نام
نہ رہوں گا یہاں پر کہونگا
کیا تھا ریپ 'TALHA ANJUM' کے ساتھ
میں سیڈن نہیں لیتا تم میری اس عادت کی وجہ سے ہونا نے ناراض
انکی نظر میں ہیں کیا کچھ نہیں میں
جو نہیں تو بس کلاکار۔۔۔
ابھی جا نہیں!
دل خالی ہے تیری ضرورت ہے
ناظرین بھلا رہیں
ابھی جا نہیں!
جس کے آنے سے تھا سایہ کڑی دھوپ میں
جو سچ ڈھونڈ لیتا تھا میرے ہر جھوٹ میں
رشتے امر ہیں یہ رابطے نہیں ٹوٹتے
ابھی جا نہیں!....
جس کے آنے سے تھا سایہ کڑی دھوپ میں
جو سچ ڈھونڈ لیتا تھا میرے ہر جھوٹ میں
رشتے امر ہیں یہ رابطے نہیں ٹوٹتے
ابھی جا نہیں!....۔۔۔۔ x2
Comments
Post a Comment