PEHLI DAFA
دل کہے کہانیاں پہلی دفعہ
ارمانوں میں روانیاں پہلی دفعہ،
ہو گیا بیگانہ میں ہوش سے پہلی دفعہ،
پیار کو پہچانہ احساس ہے یہ نیا،
سنا ہے۔۔۔سنا ہے۔۔۔
یہ رسم-وفا ہے،
جو دل پہ نشہ ہے،
وہ پہلی دفعہ ہے،
سنا ہے۔۔۔سنا ہے۔۔۔
یہ رسم-وفا ہے،
جو دل پہ نشہ ہے،
وہ پہلی دفعہ ہے،
کبھی درد سی، کبھی زرد سی،
زندگی بےنام تھی،
کہیں چاہتیں ہوئ مہرباں،
ہاتھ بڑھ کے تھامتیں،
اک وہ نظر، اک وہ نگاہ،
روح میں شامل اس طرح،
بن گیا افسانہ، اک بات سے پہلی دفعہ،
پا لیا ہے ٹھکانہ،
بانہوں کی ہے پناہ،
سنا ہے۔۔۔سنا ہے۔۔۔
یہ رسم-وفا ہے،
جو دل پہ نشہ ہے،
وہ پہلی دفعہ ہے،
سنا ہے۔۔۔سنا ہے۔۔۔
یہ رسم-وفا ہے،
جو دل پہ نشہ ہے،
وہ پہلی دفعہ ہے،
لگے بے وجہ الفاظ جو،
وہ ضرورت ہوگیا،
تقدیر کے کچھ فیصلے،
جو غنیمت ہوگۓ،
بدلا ہوا ہر پل ہے،
رہتی خماری ہر جگہ،
پیار تھا انجانہ،
ہوا ساتھ میں پہلی دفہ،
یہ اثر اب جانا،
کیا رنگ ہے یہ چڑھا،
سنا ہے۔۔۔سنا ہے۔۔۔
یہ رسم-وفا ہے،
جو دل پہ نشہ ہے،
وہ پہلی دفعہ ہے۔۔۔۔
Comments
Post a Comment