Groove Mera
آج ویکھے گا کراؤڈ،
میرا Groove
ٹی۔وی تے،
آج ساڈے موڈ دی تور ہی کجھ اور اے،
لوک سارے گھر بیٹھے فر وی تا شور اے،
جگ جگ بتیاں نے گیم ہے چک دتی،
I Am Ready, Tay I am Sure Way,
آج ویکھے گا کراؤڈ،
ویکھے گا کراؤڈ،
اوۓ آج ویکھے گا کراؤڈ،
میرا Groove
ٹی-وی تے،
Groove Mera, Groove Mera
Groove Mera, Groove Mera. (4x)
Check It Out,
ھلچل ہے مچی ہوئ،
پھیلی ہے یہ بات،
لگنے لگا ہے تماشہ،
شہر شہر آج،
باجوں کے ساز پہ،
بجتی ھر تھاپ پہ،
تو بھی جشن منا،
اٹھا ہوا میں ہاتھ،
آج کرکٹ کا گلی میں میچ لگاؤ،
دل سے دور لگاؤ یاروں کے ساتھ،
Yeah.....Yeah....
کھیل نہیں جشن ہے،
میرا اپنا فلیکس، اپنا ٹشن ہے،
یہ آواز سن اس میں وزن ہے،
سڑکوں سے گلیوں تک، گلیوں سے گھروں میں،
مل بیٹھیں سامنے اسکرین کے،
ہل نہ سکے اپنی سیٹ سے،
ویکھ میرا "Groove" ٹی-وی تے
Baby Legends Never take
The Easy Way,
باتوں میں آگ سے چلتے رہیں گے،
جھومیں گے وہبھی جو گھر پہ رہیں گے،
ستارے ہم جیسے ابھرتے رہیں گے،
یہ جشن ہے باجے تو بجتے رہیں گے،
لگیں سب دور میں،
کون Ready ہے،
I’m not Sure Boy,
They Know What I Do,
یہی میرا Groove,
میرا Groove, میرا Groove،
آج دیکھے گا کراؤڈ،
مجھے پہچان اس دل کی آنکھ سے،
دیکھے گا کراؤڈ،
جیت یا ہار، ہم خوشیاں بانٹتے،
آج دیکھے گا کراؤڈ،
کریں گے Move، سب میرے ہی Groove پہ،
دیکھے گا کراؤڈ،
کریں گے Move، سب میرے ہی Groove پہ،
آج دیکھے گا کراؤڈ،
میرا Groove ٹی-وی پہ،
دیکھے گا کراؤڈ،
میرا Groove، میرا Groove،
آج دیکھے گا کراؤڈ،
میرا Groove ٹی-وی پہ،
دیکھے گا کراؤڈ میرا،
Groove میرا,
Groove میرا, Groove میرا
Groove میرا, Groove میرا
آج دیکھے گا کراؤڈ،
میرا Groove،
اوۓ آج ویکھے گا کراؤڈ،
میرا Groove ٹی-وی تے،
Groove میرا...
Groove میرا....
......The End.....
Comments
Post a Comment