میں غیروں کی بانہوں میں دیکھا ہے، سو کے سچ بتائیں مزا آگیا، تو تو ہے میری جاں کوئ تجھ سا کہیں نا، تھی انکی جو خوشبو سمجھ آگیا، میں غیروں کی بانہوں میں دیکھا ہے، سو کے سچ بتائیں مزا آگیا، تو تو ہے میری جاں کوئ تجھ سا کہیں نا، تھی انکی جو خوشبو سمجھ آگیا، بھٹک گئے تھے ہم اک شام کو، کیا ہے خراب خراب تیرے نام کو، کیوں دل تیرا توڑا یہ پوچھنے کل تک، سپنے میں میرے خدا آگیا، میں غیروں کی بانہوں میں دیکھا ہے، سو کے سچ بتائیں مزا آگیا، تو تو ہے میری جاں کوئ تجھ سا کہیں نا، تھی انکی جو خوشبو سمجھ آگیا، دریا یہ دریا دریا نہ ہوتا، نہ ہوتا جو اسکا کنارہ عقل ٹھکانے آئ ہماری، تم سے بچھڑ کر او یارا، دریا یہ دریا دریا نہ ہوتا، نہ ہوتا جو اسکا کنارہ عقل ٹھکانے آئ ہماری، تم سے بچھڑ کر او یارا، رات کو نکلا تھا تیری گلی سے، ٹھوکر میں کھا کے صبح آگیا، میں غیروں کی بانہوں میں دیکھا ہے، سو کے سچ بتائیں مزا آگیا، تو تو ہے میری جاں کوئ تجھ سا کہیں نا، تھی انکی جو خوشبو سمجھ آگیا، یہ آخری غلطی تھی آخری موقع، وے دے دینا مجھ کو تو ساقی، اب تیرے پیروں میں کاٹیں گے یارا، جتنی بھی زندگی ہے باقی، یہ آخری غلطی تھی...
Urdu Lyrics:
کراچی ہی میری پیدائش تھی
کراچی ہی میری رہائیش تھی
پریدی پولیس لائنز سے نمائش چوک
کراچی بھی ایک آزمائش تھی
پڑتے فائر اِدھر ہر طرف ، بھائی لوگ کی اپنی روایت تھی
بات کرتے تھے وہ بَعْد میں ، ان کو لندن سے ہدایت تھی
میں جاتا تھا لندن ، پیتا ہو ویلا اتی ، ساتھ حیماییتی
فیکٹس چھوٹے فیکٹس میں نئی کر رہا کوئی گائیکی
یہ اکڑ تجھ میں کاییکی ؟
میں 16 کی عمر میں دے چکا دادا کو جوسال شٹ واز ریئل میرے لیے اس دن سے جگر ، تو کدھر ہے ؟
میں سیدھا فوٹر سے پیپسی بھائی کدھر ہے تو ؟
کیا ہم جدھر ہیں کیا اُدھر ہے تو
اگر نہیں تو اُدھر ہے رہ جدھر ہے تو ، سمجھا نا !
سال و سال سے جو ساتھ ان کو "Shout-out"
تم نہیں تو میں نہیں اور میں نہیں تو "No doubt"
یہ گیم ہوتا کافی بیسک ، برے بول سے توبہ بٹ لیٹس فیس اٹ
انہوں نے نہیں بنائے گانے # دیر زینب پہ
انہوں نہیں اٹھائے ملین آرگینک ، # اصلی ہے
میں لینیینکی دے رہا اِس ٹپ پہ
کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن چور رہن دے
ریپ كے کھیل ہیں یہ سمجھ تجھے آئیں نا
میں بھی تو ہو نا اِس معاشرے کا ایینا
ملاحظہ فرمائیں میری کالاکاری
آئی کٹ یو "Mother F***er" ہاتھ میں میرے کلہاڑی
لاکارہری کی طرح مجھے ملی ایک پری
میں نے مانگا نہیں کچھ خواحیشئین ہیں مردہ میری
نشہ میرا خون میں تھا
میرے بیگ میں تھی سگریٹ اور میں اسکول میں تھا
باپ سے کوٹ پری ، پر میں سدرا نہیں
لاکھ کاند کیے ماں کہتی میں برا نہیں
میں نے برا دیکھا ، برا سنا ، برا لکھا
جو تجھے برا لگا وہ سب میں نے جی كے دیکھا
ہر کروا گھونٹ میں نے پہلے نیٹ پی كے دیکھا
سی كے دکھا جو پھٹا وہ سکے دیکھا
تو لے کے دکھا بھائی تیرا ہے تو ، تو لے کے دکھا ؟
مجھے چڑہانے والے میرے گواہ ، راہیں گواہ
میرے درد کی نہیں دوا ، مولا مدد کر
تیرا اسرا تو کسی سے نا لگے دَر
کراچی میرا
کراچی میرا
میری حاصل روکے نئی نئی نئی
سال و سال میں یہیں یہیں یہیں
کراچی میرا
کراچی میرا
میری حاصل روکے نئی نئی نئی
سال و سال میں یہیں یہیں یہیں
پتھر اٹھا نیچے ریپر ایسا دور ہے
خالی برتن سارے بلاوجہ شور ہے
زور ہے ، قائم لالے آج بھی
دنیا بڑی "Bhen****" ، آلویز ترینا داج میں
زندگی سزا ہوئی
انحونی ہوئی جو ہونی تھی وہ نا ہوئی
زندگی سزا ہوئی
کس جرم کی یہ بتا ؟ گاڈ آئی نیڈ آ میڈیکل ، آئی بیلیو ان ماوجازاات
ماقافاات عمل ، ڈس شٹ اِس ریئل سن
آئی ’ ایم رننگ لپس آن دس بیٹ لائک آئی ’ ایم ہمیلتون
اینویس ، رپرز ہو رہے اینویس
چھوڑو بھائی آئی وانٹ ایون اسٹیٹ تھے اوبویس
ریئل ہپ ہوپ اِس ڈیڈ ، آئی ’ ایم آ گھوسٹ بڑو
آئی ’ ایم فرینڈلی تھو ، تو ہم بن سکتے ہیں دوست برو
ایپروپریٹ ، گانے نئی ایپروپریٹ
آئی پُل اپ لائک طالبان ، تم بھاگو لائک سوvییتس
نالج اِس پاور ، آئی ’ ایم پولیتیکالی نالج ایبل
وین آئی ٹیک شاٹس آئی لیو راپپیرس انحوسپیتایبل
اٹ ’ س ہارڈ تو ڈیل ود آل دیٹ شٹ آئی ہیو آئی بین تھرو
گیو میں اسپیس ، لیٹ آ ریئل ریپر کم تھرو
شوٹوت فینس جو ہیں ساتھ پہلے دن سے
لویلٹی اِس ایوری تھنگ ہم سال نئی گنتے
اگر میں نا بچہ تو کہہ دینا میں لارا تھا
نا کہنا بے وفا میں وفا ہے مارا تھا
میں زرا سا بھی رہ نئی سکتا اوف گارڈ
دس اِس کراچی من یو نیور نو وین شٹ پوپس
اگر میں بچہ تو میں شاید جیتا رہو گا
اگر میں نا بچہ تو سادا زندہ رہو گا
اور اگر میں نا بچہ تو میں . .
گن شاٹس
سیرینس
پولیس آفیسر : بھٹی صاحب ، بھٹی صاحب ! یہ کیا ہو گیا ؟
پولیس آفیسر : کوئی نئی کوئی نئی ، مرتے رہتے ہیں ، کوئی مسئلہ نئی ، کوئی بڑی بات نئی ہے
اگر میں نا بچہ تو کہہ دینا میں لارا تھا میں درہ نہیں
اگر میں مرگیا تو گوا رہنا میں وفا میں مارا گیا ، نہیں میں بے وفا نہیں
میں خدا نہیں ، میں تجھ سے جدا نئی
کوئی فرق نئی تیرے میں اور میرے میں
ہم دونوں ہے اداس ، کوئی ہمیں کبھی سمجھا نہیں
تو بھی میری طرح تھا شروع سے برا نئی
گڈ کد ، کہا گئی وہ فارمابارداری ؟
جیبوں سے نکلے مونشیاات جب پوپو لے تَلاشی
بٹ آئی وڈ نیور فلیپ آن مائی برادرز ، فک تیکاشی
اینڈ آئی دوں ’ ٹی پے فور سیکس ، میرے بِل پہ نہیں فحاشی
روح پوش ، یہ راز مجھ میں روح پوش
آئی وانٹ تو بے بیسٹ ، کوہلی ان دیٹ بلو شرٹ
تروتھ ٹولڈ ، گریپ ٹائیٹ ، اسٹرونگ ہولڈ . . کراچی میرا !
دِل سے یہ بات بولو لالا محنت کا حساب کوئی نہیں
کسی سے سیکھا نئی ہپ ہوپ میں میرا باپ کوئی نہیں
جدھر ہے نام میرا اُدھر تیرا نام کوئی نہیں
تو بیروزگار پھرے ملے تجھے کام کوئی نہیں
کمپٹیشن کوئی نئی جیسے یہ گیم زاتی میرا
پٹ اٹ آن مائی گریو ، بولڈ میں ، کراچی میرا !
ایسا لگے مجھے جیسے گیم زاتی میرا
میری قبر پہ بھی لکھ دینا کراچی میرا
Comments
Post a Comment