میں غیروں کی بانہوں میں دیکھا ہے، سو کے سچ بتائیں مزا آگیا، تو تو ہے میری جاں کوئ تجھ سا کہیں نا، تھی انکی جو خوشبو سمجھ آگیا، میں غیروں کی بانہوں میں دیکھا ہے، سو کے سچ بتائیں مزا آگیا، تو تو ہے میری جاں کوئ تجھ سا کہیں نا، تھی انکی جو خوشبو سمجھ آگیا، بھٹک گئے تھے ہم اک شام کو، کیا ہے خراب خراب تیرے نام کو، کیوں دل تیرا توڑا یہ پوچھنے کل تک، سپنے میں میرے خدا آگیا، میں غیروں کی بانہوں میں دیکھا ہے، سو کے سچ بتائیں مزا آگیا، تو تو ہے میری جاں کوئ تجھ سا کہیں نا، تھی انکی جو خوشبو سمجھ آگیا، دریا یہ دریا دریا نہ ہوتا، نہ ہوتا جو اسکا کنارہ عقل ٹھکانے آئ ہماری، تم سے بچھڑ کر او یارا، دریا یہ دریا دریا نہ ہوتا، نہ ہوتا جو اسکا کنارہ عقل ٹھکانے آئ ہماری، تم سے بچھڑ کر او یارا، رات کو نکلا تھا تیری گلی سے، ٹھوکر میں کھا کے صبح آگیا، میں غیروں کی بانہوں میں دیکھا ہے، سو کے سچ بتائیں مزا آگیا، تو تو ہے میری جاں کوئ تجھ سا کہیں نا، تھی انکی جو خوشبو سمجھ آگیا، یہ آخری غلطی تھی آخری موقع، وے دے دینا مجھ کو تو ساقی، اب تیرے پیروں میں کاٹیں گے یارا، جتنی بھی زندگی ہے باقی، یہ آخری غلطی تھی...
"Lyrics اُردو" کل تھے یہی کیوں آب نہیں تم اور میں ساتھ دونوں کیا مل گئی تم کو خوشی ہوکے جدا یہ تو بولو پیار تھا وقت نہیں جو بیت گیا دو پل میں تو بنکے یاد رہے فریاد رہیگا دِل میں کیوں آب اک لفظ نہیں دِل کہنے کی حالت میں سوچا کہونگا اک دن جو تو نا ملا مجھے جو تو نا ملا مجھے دِل کو کیا بتاؤنگا دِل کو کیا بتاؤنگا جو تو نا ملا مجھے جو تو نا ملا مجھے دِل کو کیا بتاؤنگا دِل کو کیا بتاؤنگا ( جو تو نا ملا مجھے ) کہہ دے تو آئیگا نہیں مجھ سے مل پائے گا نہیں دیکھوں کیوں راہیں میں تیری دِل سے تو جائیگا نہیں تو دَرْد سمجھیگا یہ نہیں مشکل ہے آگے زندگی من تھا بڑا تو ہوتا میرا تو نا ملا گم ہے تیرا کیوں دیا دَرْد ہمیں ہم آجتالاک نا سمجھیں برے ہے کیا اتنے تم آ نا سکے جو ملنے تو ہم کو بھول گیا بس یار ہم ہی پاگل تھے سوچا تمہیں جو رات دن جو تو نا ملا مجھے جو تو نا ملا مجھے دِل کو کیا بتاؤنگا دِل کو کیا بتاؤنگا جو تو نا ملا مجھے جو تو نا ملا مجھے دِل کو کیا بتاؤنگا د...